ایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کے اسرائیلی و امریکی حملے میں زخمی ہونے کی خبریں
تہران (اوصاف نیوز) ایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کی اسرائیلی و امریکی حملے میں زخمی ہونے کی خبروں کی اصل حقیقت سامنے آگئی۔ ایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کے حوالے سے گردش کرنے والی