Search
Close this search box.
منگل ,07 جولائی ,2026ء

فیچرڈ

پاکستان اور امریکی کھلاڑی ٹاپ اسکوررز اور وکٹ ٹیکرز کی لسٹ میں سرفہرست

کولمبو(اوصاف نیوز) بھارت اور سری لنکا کی میزبانی میں ہونے والا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اپنے آخری مرحلے میں پہنچ گیا ہے۔ ٹورنامنٹ کا گروپ مرحلہ تقریباً ختم ہو چکا ہے۔ اگلے راؤنڈ یعنی سپر ایٹ کے لیے تمام آٹھ

مزید پڑھیں »

حکومت کا پیکٹا کے 3 ایم ڈیز کی تنخواہوں میں 50 فیصد کٹوتی کا فیصلہ

اسلام آباد(اوصاف نیوز) حکومت نے پیکٹا (PICTA) کے تینوں منیجنگ ڈائریکٹرز (ایم ڈیز) کی تنخواہوں میں 50 فیصد کمی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ کابینہ کمیٹی کی نشاندہی پر کیا گیا۔ حکومتی تجویز کے

مزید پڑھیں »

پاکستان اور نیوزی لینڈ کی آج کولمبو میں ٹریننگ، کل بڑا مقابلہ

کولمبو(اوصاف نیوز)آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان اہم میچ سے قبل دونوں ٹیموں کی تیاریاں جاری ہیں۔ کولمبو میں واقع آر پریما داسا اسٹیڈیم میں پاکستان کرکٹ ٹیم

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ میں کیا ایک بار پھر بھارت اور پاکستان ہونگے آمنے سامنے؟

کولمبو(اوصاف نیوز)پاکستان کو سپر 8 میں مضبوط ٹیموں کاسامنا ہے۔ گروپ ٹو میں پاکستان کو انگلینڈ، نیوزی لینڈ اور سری لنکا جیسی مضبوط ٹیموں کاسامنا ہے۔ ہندوستان اور پاکستان کا میچ دنیائے کرکٹ میں ایک ہائی وولٹیج مقابلہ ہے۔ شائقین

مزید پڑھیں »

دماغ کی رگ کب پھٹتی ہے؟ 12 خطرناک ابتدائی علامات سامنے آگئیں

کراچی (اوصاف نیوز)ماہرینِ صحت کے مطابق دماغ کی رگ پھٹنے، جسے طبی زبان میں برین ہیمرج یا ہیمرجک اسٹروک کہا جاتا ہے، ایک انتہائی خطرناک طبی حالت ہے جو اچانک پیش آ سکتی ہے۔ یہ عموماً ہائی بلڈ پریشر، دماغی

مزید پڑھیں »

کرکٹ میچ کے دوران شہد کی مکھیوں کا حملہ، امپائر ہلاک، متعدد کھلاڑی زخمی

کانپور(اوصاف نیوز) بھارت کے شہر کانپور میں راہول سپرو گراؤنڈ میں جاری انڈر 13 کرکٹ میچ کے دوران مکھیوں کے اچانک حملے سے ایک امپائر جان کی بازی ہار گئے۔ رپورٹس کے مطابق امپائر مانیک گپتا گراؤنڈ کے کنارے موجود

مزید پڑھیں »

عمران خان کی آنکھ کا معائنہ،ڈاکٹروں کو اڈیالہ جیل جانے کی اجازت نہ مل سکی

راولپنڈی (اوصاف نیوز)بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کے معائنے سے متعلق نئی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ذرائع کے مطابق شوکت خانم کے سی ایم او ڈاکٹر عاصم یوسف نے 3 ماہر امراض ریٹینا کے نام تجویز کیے تھے تاہم

مزید پڑھیں »

آج بروز جمعہ 20 فروری 2026 موسم کی تازہ ترین صورتحال

اسلام آباد(اوصاف نیوز)جمعرات کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان۔ جمعه کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ صبح اور رات کے اوقات میں شمالی علاقوں میں سرد رہنے

مزید پڑھیں »