پاکستان اسپورٹس بورڈ کا بجٹ کہاں خرچ ہوا ، آسٹریلیا کے دورے کے دوران ٹیم کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا،عماد شکیل بٹ
اسلام آباد (اوصاف نیوز ) قومی ہاکی ٹیم کے کپتان عماد شکیل بٹ نے کہا کہ آسٹریلیا کے دورے کے دوران ٹیم کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ ان کے مطابق بیشتر انتظامات شہباز احمد سینئر نے کیے جبکہ