پی ایس ایل 11،اسلام آباد یونائیٹڈ کا نیا ہیڈ کوچ مقرر
اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک) اسلام آباد یونائیٹڈ نے نیوزی لینڈ کے سابق سٹار کھلاڑی لیوک رونچی کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کے لیے نیا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا۔لیوک رونچی سابق ہیڈ کوچ مائیک ہیسن سے