سہیل آفریدی کا 9 جنوری کو سندھ جانے کا اعلان
اسلام آباد(اوصاف نیوز)سیاسی و عوامی سرگرمیوں میں تیزی آ گئی ہے، سہیل آفریدی نے 9 جنوری کو سندھ جانے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سہیل آفریدی سندھ میں مختلف شہروں کا دورہ کریں گے، جہاں وہ