مری ایکسپریس وے پر شدید برفباری، ٹریفک کا داخلہ بند کر دیا گیا
مری (اوصاف نیوز)مری ایکسپریس وے پر شدید برف باری کی وجہ سے ٹریفک کا داخلہ بند کر دیا گیا ہے۔موٹر وے پولیس کے مطابق پھلگراں ٹال پلازہ سے مری جانے والی ٹریفک کا داخلہ بند ہے، مقامی آبادی اور ایمرجنسی
