دریائے ہنزہ پھر بپھر گیا، گلمت اور گوجال کے مقام پر سیلابی ریلوں سے تباہی مچ گئی
گلگت (نیوز ڈیسک) گلگت بلتستان میں دریائے ہنزہ پھر بپھر گیا ،، گلمت اور گوجال کے مقام پر سیلابی ریلوں سے تباہی مچ گئی۔ واٹر چینل پر کام کرنیوالے 70 کے قریب مزدور بال بال بچ گئے، پہاڑی پتھر گرنے