Search
Close this search box.
جمعه ,03 جولائی ,2026ء

بھارتی شہری نے بدلہ لینے کیلئے سانپ کو کاٹ لیا،پھر کیاہوا؟

پٹنہ(نیوزڈیسک)بھارت کی ریاست بہار میں شہری نے سانپ کو کاٹ کر بدلا لے لیا۔ 35 سالہ شخص نے سانپ کو دو بار کاٹاجس سے سانپ مر گیا تاہم شہری کو بھی اسپتال جانا پڑا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سنتوش لوہار نامی شخص کو سوتے ہوئے سانپ نے ڈسا تھا جس کے بعد اس نے بھی سانپ کو کاٹ لیا۔

35 سالہ شخص نے سانپ کو دو بار کاٹاجس سے سانپ مر گیا تاہم شہری کو بھی اسپتال جانا پڑا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سنتوش لوہار کو اس کے ساتھیوں نے اسپتال پہنچایا جہاں ایک دن زیر علاج رہنے کے بعد اسے ڈسچارج کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں