Search
Close this search box.
جمعه ,05 جون ,2026ء

آئی اسلام آباد کی رہائشگاہ کے قریب سے چورلاکھوں مالیتی ٹیلیفون کیبل کاٹ کر فرار، متعددنمبر ز بند

اسلام آباد(نیوزڈیسک)آئی جی اسلام آباد ناصر علی رضوی کی رہائشگاہ کے باہر سےچور رات کی تاریکی میں ٹیلیفون کی تاریں کاٹ کر فرار ہونے میں کامیاب۔ترجمان این ٹی سی کے مطابق سیکٹر ایف 7/3 کی گلی 63 میں آئی جی اسلام آباد اور چیئرمین سی ڈی اے کی سرکاری رہائشگاہیں ہیں۔
بشکیک میں طلباء محفوظ ،سوشل میڈیا پرپرو پیگنڈا کیاجارہا ہے، دوبارہ کوئی واقعہ پیش نہیں آیا، اسحاق ڈار
ترجمان این ٹی سی نے بتایا کہ گزشتہ رات 3 اور 4 بجےکے درمیان چوروں نےکارروائی کی اور لاکھوں روپے مالیت کی کیبل کاٹ کر فرار ہوگئے، جس کی وجہ سے تمام ٹیلیفون نمبر بند ہو گئے۔

یہ بھی پڑھیں