Search
Close this search box.
جمعرات ,04 جون ,2026ء

وفاقی وزیر عظمی بخاری کی اہم پریس کانفرنس

اسلام آباد (اوصاف نیوز)اڈیالہ جیل کی دیواروں نے اس شخص کو ذہنی مریض بنا دیا ،عظمیٰ بخاری نے کہا کہ اڈیالہ جیل کا قیدی اس وقت الطاف حسین پارٹی ٹو بن چکا ہے ، بانی پی ٹی آئی کی ذہنی کیفیت کا معائنہ کیا جانا چاہیے۔

،وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ آج پوری دنیا کے سربراہان مملکت پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں ،انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ کے پی کے نے کہتے ہیں کہ 53سوروپے کی کرپشن ہو رہی ہے میں سہیل آفریدی سے پوچھنا چاہتی ہوں 53سو روپے ہوتے کتنے ہیں۔

صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان ترقی کی جانب گامزن ہے اور انشاء اللہ ترقی کرتا رہے گا ۔
مزید پڑھیں:اساتذہ کی تنخواہوں کا بجٹ جاری

یہ بھی پڑھیں