Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

مریم نواز کی پاک بحریہ کو ایل وائے 80 این ایئر ڈیفنس میزائل کا کامیاب تجربہ کرنے پر مبارکباد

لاہور (اوصاف نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پاک بحریہ کو میزائل کا کامیاب تجربہ کرنے پر مبارکباد دی ہے۔

مریم نواز نے کہا کہ پاک فوج، سائنسدانوں اور انجینئرز کی ٹیم کو ایل وائے 80 این ایئر ڈیفنس میزائل کے کامیاب تجربے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

اُنہوں نے مزید کہا کہ پاکستان نے ایل وائے 80 این ایئر ڈیفنس میزائل کا کامیاب تجربہ کر کے دفاعی صلاحیتوں میں ایک اور سنگ میل عبور کیا ہے۔
مزید پڑھیں:پنشن، تنخواہوں میں اضافہ نہ ہونے کیخلاف احتجاج،بلدیاتی ملازمین نے تیاری پکڑ لی

یہ بھی پڑھیں