Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کر دی گئی

اسلا م آباد (اوصاف نیوز)کاروباری ہفتے کے آخری روز ملک میں سونے کی قیمتوں میں معمولی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔

صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 600 روپے کی کمی ہوئی ہے اور نئی قیمت 4 لاکھ 81 ہزار 862 روپے تک پہنچ گئی ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 515 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد اس کی قیمت 4 لاکھ 13 ہزار 118 روپے ہو گئی ہے۔
مزیدپڑھیں:فلم سٹار میرا سیڑھیوں سے گر کر زخمی، ویڈیو سامنے آگئی

یہ بھی پڑھیں