کراچی (اوصاف نیوز) محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے شب برات کے موقع پر 15 شعبان کو تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کیا ہے۔
محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ کا کہنا ہے کہ شب برات کے موقع پر 4 فروری 2026 کی مناسبت سے 15 شعبان 1447 کو تعلیمی اداروں میں تعطیل ہوگی۔
نوٹیفکیشن کا اطلاق سرکاری اور پرائیویٹ سکولوں پر ہوگا۔
مزید پڑھیں:زلزلے کے جھٹکے،شدت 4.3اور گہرائی 12کلومیٹر ریکارڈ
