Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

مکمل چاند گرہن کی تاریخ اور وقت، محکمہ موسمیات کی پیش گوئی سامنے آگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) 3 مارچ کو مکمل چاند گرہن ہوگا جو پاکستان میں جزوی طور پر دیکھا جاسکے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق یہ مشرقی یورپ، ایشیا، شمالی امریکا، جنوبی امریکا، بحرالکاہل، بحر اوقیانوس، بحر ہند، آرکٹک اور آسٹریلیا میں بھی نظر آئے گا۔

پاکستانی وقت کے مطابق چاند گرہن دوپہر 1 بجکر 44 منٹ پر شروع ہوگا، 4 بجکر 34 منٹ پر عروج پر ہوگا اور شام 7 بجکر 23 منٹ پر ختم ہوگا۔
مزید پڑھیں‌:ورلڈ کپ میں شریک نوجوان بلے باز کے والد انتقال کر گئے

یہ بھی پڑھیں