Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد نئی قیمت آسمان تک پہنچ گئی

اسلام آباد(اوصاف نیوز)مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 13,300 روپے کے بڑے اضافے کے بعد 5 لاکھ 63 ہزار 862 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔

اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت میں 11,402 روپے کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 83 ہزار 420 روپے ہوگئی ہے۔

عالمی مارکیٹ میں سونا 133 ڈالرز اضافے کے بعد 5,411 ڈالر فی اونس کی ریکارڈ سطح پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔

دوسری جانب چاندی بھی پیچھے نہ رہی، فی تولہ چاندی 188 روپے مہنگی ہو کر 10 ہزار 50 روپے کی سطح پر پہنچ گئی ہے جبکہ عالمی منڈی میں چاندی کی قیمت بھی 1.5 فیصد اضافے کے ساتھ 95 ڈالر فی اونس تک جا پہنچی ہے۔

پاکستان میں سونے کی قیمت کی تازہ ترین اپ ڈیٹس جانیے، مشہور شہر کراچی، اسلام آباد، لاہور، پشاور یا ملتان کے گولڈ ریٹ کتنے ہیں، اب جانیں سونا کی قیمت گرام، تولہ اور دس گرام کے وزن کی مناسبت سے، چوبیس ۲۴ کیرٹ اور بائیس ۲۲ کیرٹ سونے کی قیمت آج مارکٹ میں کیا ریٹ ہے؟

سونے کی خالصیت ١ تولہ ١٠ گرام
٢٤ کیرٹ Rs. 563,862 Rs. 483,421
٢٢ کیرٹ Rs. 517,007 Rs. 443,136
٢١ کیرٹ Rs. 493,506 Rs. 422,994
٢٠ کیرٹ Rs. 470,006 Rs. 402,851
١٨ کیرٹ Rs. 423,005 Rs. 362,566
بین الاقوامی سونے کے نرخ
گولڈ 24 کیرٹ $ 5303

 

پاکستان کے بڑے شہروں میں آج سونے کی قیمت
شہر سونا چوبیس ۲۴ کیرٹ فی ١ تولہ سونا بائیس ۲۲ کیرٹ فی ١ تولہ
کراچی Rs. 563,862 Rs. 517007
اسلام آباد Rs. 563,862 Rs. 517007
لاہور Rs. 563,862 Rs. 517007
ملتان Rs. 563,862 Rs. 517007
پشاور Rs. 563,862 Rs. 517007

 

گزشتہ دس ١٠ دنوں کے پاکستان میں سونے کی قیمت
تاریخ سونا چوبیس ۲۴ کیرٹ فی ١ تولہ سونا بائیس ۲۲ کیرٹ فی ١٠ گرام
Mar 02, 26 Rs. 563862 Rs. 443136
Mar 01, 26 Rs. 550562 Rs. 432683
Feb 28, 26 Rs. 550562 Rs. 432683
Feb 27, 26 Rs. 540562 Rs. 424824
Feb 26, 26 Rs. 540562 Rs. 424824
Feb 25, 26 Rs. 541262 Rs. 425375
Feb 24, 26 Rs. 539962 Rs. 424353
Feb 23, 26 Rs. 536562 Rs. 421681
Feb 22, 26 Rs. 517000 Rs. 406307
Feb 21, 26 Rs. 517000 Rs. 406307

مزید پڑھیں:ایران کا عرب ممالک کو انتباہ، حملے کی صورت میں شاہی محلات نشانے پر ہوں گے

یہ بھی پڑھیں