اسلام آباد (نیوز ڈیسک) صدر آصف علی زرداری نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما نہال ہاشمی کی بطور گورنر سندھ تقرری کی منظوری دے دی۔
صدر مملکت نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر نہال ہاشمی کی بطور گورنر تقرری کی منظوری دی۔
صدر زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ بننے پر مبارکباد دی اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
مزید پڑھیں:کیا پاک سعودیہ تعلقات میں نیا موڑ آنے والا ہے؟ وزیراعظم کی سعودی عرب آمد
