عوام کو آئندہ لوڈ شیڈنگ کا سامنا نہیں کرنا پڑیگا: اویس لغاری
وفاقی وزیر توانائی اویس احمد لغاری(Awais Leghari) نے عوام کو لوڈشیڈنگ سے نجات کی خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ بروقت اقدامات کی وجہ سے عوام کو آئندہ لوڈ شیڈنگ کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔ وفاقی وزیر توانائی اویس احمد