بڑی خبر،ایران کے اہم رہنما کمال خرازی انتقال کر گئے
لاہور (نیوز ڈیسک) ایران کی اسٹریٹجک کونسل برائے خارجہ تعلقات کے سربراہ اور سابق وزیر خارجہ کمال خرازی 81 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق وہ اس سے قبل ایک مبینہ امریکی اور اسرائیلی حملے
