خبردار! آپ کی سم کسی بھی وقت بلاک ہوسکتی ہے،نئی وارننگ جاری
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) موبائل فون سروس کی بلا تعطل فراہمی کے لیے شہریوں کو اپنا قومی شناختی کارڈ اپ ڈیٹ رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (PTA) ملک بھر میں بلا تعطل موبائل فون سروسز

