حکومت کا پاور پلان کامیاب، کھپت اور بچت دونوں میں اضافہ
اسلام آباد: حکومت کی جانب سے متعارف کرائے گئے سرپلس پاور پیکیج نے صرف تین ماہ کے مختصر عرصے میں نمایاں نتائج دینا شروع کر دیے ہیں۔ پاور ڈویژن کے مطابق دسمبر 2025 سے فروری 2026 کے دوران صارفین نے