قاضیاں میں زمین کے تنازع پر فائرنگ، ایک جان بحق 3 افراد زخمی
گوجر خان(اوصاف نیوز)قاضیاں تھانہ گوجرخان کی چوکی قاضیاں کے علاقے میں زمین کے دیرینہ تنازع پر ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں ایک جان بحق اور 3 افراد شدید زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق، رئیس احمد نامی شہری نے