پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں بدترین مندی، اربوں روپے ڈوب گئے ،جانیںتفصیلات
کراچی (کامرس ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا اختتام مندی کے رجحان سے ہوا جس سے سرمایہ کاروں کو اربوں روپے کا نقصان اٹھانا پڑا۔ کاروباری دن کے دوران مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ دیکھا گیا، تاہم آخر میں