بھارتی اسلحہ فیکٹری میں زوردار دھماکے سے 15 افراد ہلاک
نئی دہلی : بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں اسلحہ فیکٹری میں دھماکے سے 15 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق مقامی پولیس نے بتایا ہے کہ یہ دھماکہ ریاست کے علاقے کلماشور میں اتوار