اسرائیل اور امریکا کا ایران پر حملہ، پاکستانی فضائی حدود کی کڑی نگرانی کی ہدایت
اسلام آباد(اوصاف نیوز)اسرائیل اور امریکا کے ایران پر حملے کے بعد غیرمعمولی صورتحال کے پیش نظرپاکستان ائیرٹریفک کنٹرولرز کو ملکی حدود کی کڑی نگرانی کی ہدایت کردی گئی۔ ائیرٹریفک کنٹرولرز کو ایران افغانستان ریجن اور حدود کی نگرانی کی بھی

