Search
Close this search box.
جمعه ,10 جولائی ,2026ء

تازہ ترین

پاکستان سیکیورٹی فورسز کا افغان طالبان رجیم کی اشتعال انگیزی پر منہ توڑ جواب

اسلام آباد (اوصاف نیوز) وزارت اطلاعات نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں کہا ہے کہ افغان طالبان کی کارروائی کا فوری اور مؤثر جواب دیا گیا۔بیان میں کہا گیا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے بروقت

مزید پڑھیں »

تعلیمی اداروں سے متعلق بڑا حکومتی فیصلہ،سخت وارننگ جاری

اسلام آباد (اوصاف نیوز) وفاقی دارالحکومت میں بچوں کو جسمانی سزا دینے پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی۔ سرکاری و نجی تعلیمی اداروں، دینی مدارس، بورڈنگ ہاؤسز اور بحالی مراکز میں بچوں کے ساتھ ہر قسم کے ناروا سلوک

مزید پڑھیں »

ہونڈاسی ڈی 70کے جدید فیچرز متعارف، نئی قیمت بھی سامنے آ گئی

کراچی (نیوز ڈیسک) اٹلس ہونڈا نے سال 2026 کے لیے جدید فیچرز کے ساتھ اپنی مقبول موٹرسائیکل سی ڈی 70 متعارف کرادی ہے۔کمپنی کے مطابق یہ ماڈل اسٹائل، قابل اعتماد کارکردگی اور آسان ڈرائیونگ کا بہترین امتزاج پیش کرتا ہے۔

مزید پڑھیں »

دلہن کے ساتھ ہنی مون کا شاندار پلان تیار، جانیں حکیم بابر کی دل چھو لینے والی محبت کی کہانی

راولپنڈی (محمد انوار عباسی)جڑواں شہر راولپنڈی میں 60 سالہ حکیم کی 24 سالہ دوشیزہ سے شادی سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بن گئی۔ حکیم بابر نے اپنی سابقہ ملازمہ سے نکاح کیا تو خبر دیکھتے ہی دیکھتے مختلف پلیٹ فارمز

مزید پڑھیں »

بارشوں کا الرٹ جاری ،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی

لاہور (اوصاف نیوز) کل سے بارشیں شروع ہونے کا امکان ہے، فضائی آلودگی کی صورتحال بدستور تشویشناک ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق موجودہ درجہ حرارت 19 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہوا

مزید پڑھیں »