نادرا نے قومی شناختی کارڈ میں اہم تبدیلیاں متعارف کروا دیں، جانیںتفصیلات
اسلام آباد (اوصاف نیوز) قومی شناختی کارڈ کے سیکیورٹی فیچرز میں تبدیلی کر دی گئی ہے۔ حکومت نے قومی شناختی کارڈ کے سیکیورٹی فیچرز میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس میں قومی شناختی کارڈ کے تصدیقی فیچرز کو تبدیل