
خام تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، تازہ ترین نرخ جاری
امریکا (کامرس ڈیسک) مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل مزید مہنگا ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت 4.59 ڈالر اضافے سے 64.19 ڈالر جبکہ برینٹ خام تیل 2.86 ڈالر
