پاک فضائیہ کے جنگی طیاروں کا شاندار مظاہرہ،فضا گونج اٹھی
اسلام آباد ( اوصاف نیوز)پاک فضائیہ نے سدرن ائیر کمانڈ کے دائرہ اختیار میں فضائی مشق گولڈن ایگل کا کامیابی سے انعقاد کیا جس میں پاک فضائیہ کی مکمل جنگی صلاحیتوں کو منظم طریقے سے استعمال کیا گیا اور اس