سابق وزیر انصاف کو رشوت لینے کے جرم میں عمر قید کی سزا
چین(اوصاف نیوز)چینی سابق وزیر انصاف تانگ یی جون کو رشوت لینے اور بدعنوانی کے الزامات پر عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ چینی سرکاری میڈیا کے مطابق، عدالت نے تانگ یی جون کو ان الزامات میں مجرم قرار دے
