پنجاب اسمبلی کے ایک حلقہ کے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ نون کو کامیابی مل گئی
لاہور(اوصاف نیوز) پنجاب اسمبلی کے ایک حلقہ کے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ نون کو کامیابی مل گئی۔ ڈیرہ غازی خان میں صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 289 میں ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار اسامہ

