لاہور میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ، خاتون اور 2 بچے قتل، ملزم نے خودکشی کر لی
(اوصاف نیوز)لاہورمزنگ کے علاقے میں قتل کی لرزہ خیز واردات، پولیس کے مطابق ملزم نے خاتون سمیت دو بچوں کو گولیاں مار کر قتل کردیا ، قاتل نے خود کو بھی گولی مار کر خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق ملزم


