چارسدہ(ویبڈیسک)نوشہرہ روڈ پر علاقہ نستہ کے قریب ہولناک حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔
حادثہ ٹرک اور موٹرکار کے مابین پیش آیا، مرنے والوں میں خاتون اور دو بچے بھی شامل ہیں۔
مزیدپڑھیں :اسلام آباد پیر سوہاوہ میں خونی تصادم، 3 افراد جاں بحق
واقعے کے بعد امدادی ٹیمیں جائے حادثہ پہنچ گئیں، لاشوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

