Search
Close this search box.
اتوار ,07 جون ,2026ء

اسلام آباد پیر سوہاوہ میں خونی تصادم، 3 افراد جاں بحق

اسلام آباد(ویب ڈیسک)تھانہ سہالہ کی حدود میں گاؤں پیرسوہاوہ میں خونی تصادم، بچوں کی لڑائی میں بڑے کود پڑے گولیاں چل گئیں۔

تصادم کے نتیجے میں 3 افراد جان سے گئے جبکہ 5 افراد زخمی بھی ہوئے۔
مزیدپڑھیں :ڈونلڈ لو کے بیان کے بعد پی ٹی آئی کور کمیٹی کی اسد مجید کے گرد گھیرا تنگ کرنے کی ہدایت
لاشوں اور زخمیوں کواسپتال منتقل کر دیا گیاہے۔

مرنے والوں میں غلام مصطفیٰ ،پرویز اور زبیر اقبال شامل ہیں، جبکہ زخمی ہونے والوں میں بلال ،عمیر اقبال، عدیل، گلفام اور سدرہ شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں