Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

و زیر اعظم اور مریم نواز کےفضائی سفر نے مسافروں کو عذاب میں ڈال دیا،عوام کی جانب سےشدید احتجاج

اسلام آباد :حکومت کی جانب سے عوام کو ویسے ہی سہولیات میسر نہیں آ رہی،وزیر اعظم شہباز شریف اور مریم نواز نے عام پی آئی اے کی پراواز سے سفر کر کے مسافروں کو عذاب میں ڈال دیا.

جس پر مسافروں نے شدید احتجاج کیا اور مطالبہ کیا کہ ہمیں طیارے سے اتارا جائے کہ ہم بس یا ٹریں کے ڈرعے اپنی اپنی منزل کی جانب روانہ ہو جائیں گے، سینکڑوں مسافر۴ سراپا احتجاج بنے رہے.

 مزید پڑھیں:  ملک بھر میں تعلیمی ایمرجنسی کا نفاذ کریں گے، وزیراعظم شہباز شریف

واضح رہے کہ وزیر اعظم اور مرینم نواز نے پی کے 842 کے ذر یعے جدہ سے اسلام آباد کا سفر کیا،چونکہ اس پرواز میں وزیر اعظم اور مریم نواز تھیں اس لئے اس کو لاہور لینڈ کرا یا گیا.

جدہ سے پرواز سے قبل ان دو وی آئی پی سواریوں کا جہاز نے دو گھنٹے تک انتظار کیا،اور مسافروں نے وہ دو گھنٹے انتہائی کرب میں گزارے.

جہاز کا رخ تبدیل کرنے سے نہ صرف پی آئی اے کی ساکھ کو نقصان پہنچا،بلکہ ائر لائن کو لاکھوں کا نقصان بھی برداشت کرنا پڑا۔

یہ بھی پڑھیں