Search
Close this search box.
بدھ ,08 جولائی ,2026ء

تعلیمی اداروں میں مفت کھانا پروگرام پر عملدرآمد شروع ، کہاں ؟ جانیں

اسلام آباد (آئی پی ایس) وفاقی حکومت کے تعلیمی اداروں میں مفت خوراک پروگرام پر عملدرآمد شروع ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق پہلے مرحلے میں رواں ہفتے 40 پرائمری سکولوں میں دوپہر کا کھانا دیا جائے گا، پہلے مرحلے میں ترنول اور نیلور سیکٹرز کے 20 سکولوں میں مفت کھانا دیا جائے گا، سیکرٹری تعلیم محی الدین وانی نے سہولیات کی فراہمی کے ساتھ پرائمری سکولوں میں بچوں کے لیے مفت کھانے کا اعلان کیا ۔

 مزید پڑھیں:  وزیر اعظم شہباز شریف ے ایف بی آر کے اعلیٰ عہدے دار کو معطل کر دیا،وجہ جانیں

سیکرٹری تعلیم محی الدین وانی نے بتایا کہ حکومت اور اللہ والے ٹرسٹ کے تعاون سے بچوں کو دوپہر کا کھانا دیا جا رہا ہے، آئندہ دو ماہ میں تمام پرائمری سکولوں میں شروع کر دیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں