Search
Close this search box.
اتوار ,12 جولائی ,2026ء

وزیراعظم نے گندم کی غیر ضروری خریداری کی تحقیقات کی منظوری دیدی گئی

وزیراعظم نے نگراں حکومت کے دور میں غیر ضروری طور پر خریدی گئی گندم کی تحقیقات کی منظوری دے دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے رکن میاں مشتاق نگراں دور میں گندم خریداری کی تحقیقات مکمل کرکے رپورٹ وزیراعظم کو پیش کریں گے۔ حکومت نے فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے سینئر رکن میاں مشتاق کو چیئرمین مقرر کرنے کا فیصلہ بھی کیا ہے۔

 مزید پڑھیں:  مالی سال کے 9 ماہ میں پیٹرولیم لیوی کی وصولی میں تقریباً 100 فیصد اضافہ

میاں مشتاق کی FPSC میں 13 ماہ کی سروس باقی ہے، میاں مشتاق 15 کامن سے ریٹائرڈ پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس گریڈ 22 کے افسر ہیں۔

یہ بھی پڑھیں