پشاور (ویب ڈیسک) پشاور میں گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی صوبے کےاسکولوں کے اوقات کار تبدیل کردیےگئے۔
محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے اعلامیہ جاری کردیا ہے جس کے مطابق اسکول صبح 7 بجے لگیں گے اور پرائمری اسکولز 11 بجے، مڈل، ہائی اور ہائیر سیکنڈری کی چھٹی 12 بجےہوگی۔
مزیدپڑھیں :نیتاامبانی کا بہو کیلئے دبئی میں عالیشان بنگلے کا تحفہ، قیمت حیران کن
ڈائریکٹر ایجوکیشن خیبرپختونخوا کے مطابق گرمی کے باعث فیصلہ کیا گیا۔


