Search
Close this search box.
اتوار ,14 جون ,2026ء

سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے منظور کردہ منصوبوں کو ختم کرنے کا فیصلہ

سوات(ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کا اپنے ہی سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کے منظور کردہ منصوبوں کو ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے سابق وزیراعلیٰ محمود خان کے سوات میں جاری 15 سے زائد منصوبے ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
مزیدپڑھیں :نیتا امبانی ’سونے کا پانی‘ پیتی ہیں؟ قیمت نے صارفین کے ہوش اُڑا دیے
سوات میں جاری 18 ارب 25 کروڑ روپے سے زائد کے منصوبوں پر کام روک دیا گیا، ان منصوبوں میں سیاحت کے 2 ارب روپے اور سیف سٹی سوات پراجیکٹ کے منصوبے بھی شامل ہیں۔

یاد رہے کہ تحریک انصاف کی سابق حکومت نے ان منصوبوں کو منظور کروایا تھا اور ان پر کام بھی شروع کیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں