Search
Close this search box.
جمعه ,10 جولائی ,2026ء

پاک افغان تجارت،کارگو گاڑیوں کے عملے کیلئے پاسپورٹ ویزا شرط ختم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) ٹرانزٹ ارباب قیصر کا کہنا ہے کہ پاک افغان تجارت کیلئے کارگو گاڑیوں کے عملے کیلئے پاسپورٹ ویزا شرط ختم کردی گئی۔

ڈی جی ٹرانزٹ کا کہنا ہے کہ کارگو گاڑیوں کے ڈرائیورز کو عارضی داخلہ دستاویزات جاری کریں گے، یہ پالیسی پاک افغان ٹرنزٹ ایگریمنٹ 2010 میں شامل تھی، عمل درآمد آج سے شروع ہوا۔

جوائنٹ سیکریٹری پاک افغان چیمبرآف کامرس نے کہا کہ آج ایک دیرینہ مسئلہ حل ہوا، اس سے تجارت میں تیزی آئے گی۔

مزیدپڑھیں:سلمان خان سے شادی کی خواہشمند لڑکی کو کیا سزا ملی؟

یہ بھی پڑھیں