Search
Close this search box.
جمعرات ,11 جون ,2026ء

سپریم کورٹ میں موسم گرما کی تعطیلات ، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) سپریم کورٹ آف پاکستان نے موسم گرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔سپریم کورٹ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ میں گرمیوں کی تعطیلات کاآغاز 15 جون کی بجائے 15 جولائی سے ہوگا۔اعلامیے کے مطابق اگرچہ سپریم کورٹ میں دو ماہ کی تعطیلات ہوتی ہیں ،تاہم معزز ججز سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ ایک ماہ کہ چھٹیاں لیں۔
مزیدپڑھیں :میں تو ہمت ہار گیا، احتساب کرنا پاکستان میں ممکن نہیں، عارف علوی

یہ بھی پڑھیں