Search
Close this search box.
جمعه ,10 جولائی ,2026ء

پاکستان میں عیدالاضحی کب ہوگی؟محکمہ فلکیات نے پیشگوئی کردی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان میں عیدالاضحی کب ہوگی؟محکمہ فلکیات نےپیشگوئی کردی۔

ماہرفلکیات جاویداقبال کاکہناہےکہ پاکستان میں ذی الحج کے چاند کی پیدائش آج ہوگی، ذی الحج کے چاند کی پیدائش آج شام 5 بج کر 40 منٹ پر ہوگی،ذی الحج کا چاند جمعہ 7 جون کو نظر آنے کا قوی امکان ہے.

کل چاند نظر آنے کی صورت میں عید الاضحیٰ پیر 17 جون کو ہوگی۔

جاوید اقبال کامزیدکہناہےکہ کل غروب آفتاب 7 بج کر 20 منٹ پر ہوگا، غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر 26 گھنٹے 45 منٹ ہوگی، چاند نظر آنے کا دورانیہ غروب آفتاب کے بعد 40 سے 50 منٹ ہوگا، چاند دکھائی دینے کیلئے اسکی عمر 19 گھنٹے ہونا ضروری ہے۔

مزیدپڑھیں:روپے کی بے قدری، ڈالر مزید مہنگا، سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان

یہ بھی پڑھیں