اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی حکومت آج 12 جون 2024-25 کا بجٹ پیش کرے گی جس میں وفاقی ملازمین کی تنخواہوں میں اضافےکیلئے18000 ارب روپے بجٹ مختص کردیا ۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب بجٹ پیش کریں گے،
ملک کو ڈیفالٹ ہونے سے بچانے کیلئے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے 6 سے 8 بلین ڈالر کا بیل آؤٹ پیکج ملنے کے بعد حکومت اگلے مالی سال کے بجٹ میں ملازمین کی تنخواہوں میں 10-15 فیصد اضافہ کرے گی۔
اگر پارلیمنٹ سے 10-15 فیصد اضافے کی تجویز منظورکرلی جاتی ہے تو سرکاری ملازمین کو جولائی 2024 سے انکریمنٹ کے ساتھ تنخواہیں ملیں گی۔حکومت کی جانب سے بجٹ میں وفاقی ملازمین کی تنخواہوں میں 10 سے 15 فیصد تک اضافے کا امکان ہے جس کا اعلان آج کیا جائے گا۔
امریکا اور بھارت سے میچ ہارنے پر،کپتان اور ٹیم اراکین کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کی پیٹیشن عدالت میں دائر



