Search
Close this search box.
جمعه ,03 جولائی ,2026ء

بانی پی ٹی آئی کی 3مقدمات میں ضمانتیں مسترد

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی عبوری ضمانتوں پر فیصلہ سنا تے ہوئےعمران خان کی تینوں مقدمات میں ضمانتیں مستردکردیں،عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی جناح ہاوس ، عسکری ٹاور اور شادمان تھانہ جلاو گھیرائو کیس میں بانی پی ٹی آئی کی ضمانتیں مسترد کیں۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج خالد ارشد نے محفوظ فیصلہ سنا دیا،بانی پی ٹی آئی کے خلاف جناح ہاؤس، عسکری ٹاور اور تھانا شادمان جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات درج ہیں۔
مزیدپڑھیں :خریداروں کے لیے خوشخبری ،کم قیمت موٹرسائیکلیں مارکیٹ میں آگئیں

یہ بھی پڑھیں