اسلام آباد (آئی این پی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے آئندہ ہفتے کا ججز روسٹر جاری کر دیا۔ ذرائع کاکہنا ہے کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی آئندہ ہفتے کسی بینچ کا حصہ نہیں ہوں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی آئندہ ہفتے چیمبر ورک کریں گے۔
مزیدپڑھیں :کینیڈا، وینکوور جزیرے میں 6.4 شدت کا زلزلہ





