Search
Close this search box.
اتوار ,05 جولائی ,2026ء

کینیڈا، وینکوور جزیرے میں 6.4 شدت کا زلزلہ

اوٹاوا(آئی این پی )کینیڈا کے وینکوور جزیرے میں 6.4 شدت کا زلزلہ آیا ہے تاہم کوئی جانی یا کوئی بڑا نقصان نہیں ہوا۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلہ برٹش کولمبیا کے ساحلی قصبے ٹوفینو سے 209 کلومیٹر جنوب مغرب میں 10 کلومیٹر کی گہرائی میں آیا، جانی یا بڑے نقصان کی فوری طور پر کوئی اطلاع نہیں ملی۔ دوسری جانب حکام کا کہنا ہے کہ زلزلے سے سونامی کا کوئی خطرہ نہیں ہے۔
مزیدپڑھیں :جیلوں میں گنجائش ختم، 40 فیصد سزا کاٹنے والوں کی رہائی کا فیصلہ

یہ بھی پڑھیں