Search
Close this search box.
منگل ,14 جولائی ,2026ء

پیپلز پارٹی کا صدر آصف زرداری کی سالگرہ کے موقع پرمینار پاکستان پر جشن منانے کا فیصلہ

پاکستان پیپلز پارٹی نے صدر مملکت آصف علی زرداری کی 69 ویں سالگرہ کے سلسلے میں مینار پاکستان پر جشن منانے کا فیصلہ کیا ہے۔پیپلز پارٹی کی مرکزی قیادت کی جانب سے آصف علی زرداری کی سالگرہ کے موقع پر ‘یوم صدر’ تقریب منانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اس حوالے سے ضلعی انتظامیہ سے اجازت بھی طلب کر لی گئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی رہنما فیصل میر نے ڈپٹی کمشنر لاہور کو اس تقریب کے حوالے سے درخواست جمع کروائی ہے۔ درخواست میں 25 جولائی کی رات کو آتش بازی اور کیک کاٹنے کی تقریب کی اجازت مانگی گئی ہے۔

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ،کتنا کتنا اضافہ ؟ جانیں

یہ بھی پڑھیں