Search
Close this search box.
اتوار ,28 جون ,2026ء

سابق آئی جی جیل خانہ جات شاہد سلیم بیگ کو بھی حراست میں لے لیا

لاہور(نیوزڈیسک)سابق آئی جی جیل خانہ جات شاہد سلیم بیگ کو حراست میں لےلیاگیا ،سابق آئی جی جیل خانہ جات شاہد سلیم بیگ کو سرکاری رہائشگاہ آئی جی ہاؤس سےحراست میں لیاگیا،شاہد سلیم بیگ 5سال آئی جی جیل خانہ جات رہے،ا ڈیالہ جیل کے سابق ڈپٹی سپرٹینڈنٹ ظفر سےبھی تحقیقات شروع کردیں، ڈی آئی جی جیل راولپنڈی کےآفس سپرنٹنڈنٹ ناظم علی شاہ سے بھی انکوائری شروع کردی۔

اہم خبر ، لیفٹیننٹ جنرل (ر)فیض حمید کیس میں مزید تین افسر ان کی گرفتاری کا انکشاف

یہ بھی پڑھیں