Search
Close this search box.
اتوار ,28 جون ,2026ء

وفاقی کابینہ کی آپریشن عزم استحکام کے لیےاربو ں روپے کی منظوری

وفاقی کابینہ نے آپریشن عزم استحکام کے لیے 20 ارب روپے کی منظوری دے دی۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملکی مجموعی صورتحال پر غور کیا گیا۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی کی برآمد اور آپریشن عزم استحکام کے لیے 20 ارب روپے کی منظوری دے گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کابینہ کی جانب سے ریکوڈک منصوبے کی سیکیورٹی کی مد میں ایف سی بلوچستان کے لیے ایک ارب 95 کروڑ روپے کی منظوری بھی دی جائے گی۔

پاکستان میں 3kW، 5kW، 10kW سولر سسٹمز کی تازہ ترین قیمت کیاہے؟جانیں

یہ بھی پڑھیں