Search
Close this search box.
جمعه ,03 جولائی ,2026ء

خبردار !!!ان دستاویزات کی غیر ضروری فوٹو کاپیاں مت بنوائیں،نادراایڈوائزری جاری

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے ایک ایڈوائزری جاری کی ہے جس میں پاکستانی شہریوں پر زور دیا گیا ہے کہ وہ اپنے قومی شناختی کارڈز، فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹس اور نادرا کے جاری کردہ دیگر دستاویزات کی غیر ضروری فوٹو کاپیاں بنانے سے گریز کریں۔

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے ایک ایڈوائزری جاری کی ہے جس میں پاکستانی شہریوں پر زور دیا گیا ہے کہ وہ اپنے قومی شناختی کارڈز، فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹس اور نادرا کے جاری کردہ دیگر دستاویزات کی غیر ضروری فوٹو کاپیاں بنانے سے گریز کریں۔نادرا نے اس بات پر زور دیا ہے کہ غیر ضروری فوٹو کاپیاں بنانے سے سیکیورٹی کو خطرات لاحق ہو سکتے ہیں، کیونکہ ان کاپیوں کو غیر مجاز افراد کے ذریعے غلط استعمال کیا جا سکتا ہے۔

پی ٹی آئی کا لاہور میں ایک اور جلسے کی اجازت کیلئےعدالت سے رجوع

یہ بھی پڑھیں