Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

سی ڈی اے کا بڑا ایکشن ،اسلام آباد میں تعمیر خیبرپختونخوا ہاوس سیل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سی ڈی اے کا بڑا ایکشن، خیبرپختونخواہ ہاؤس سیل کرنے کا عمل شروع،سی ڈی اے حکام نے خیبر پختونخواہ ہاؤس کے متعدد بلاک سیل کردیئے۔ بلڈنگ رولر کی خلاف ورزی پر کے پی ہاؤس سیل کرنے کا عمل شروع کردیا۔

سی ڈی اے ذرائع کے مطابق سپیشل مجسٹریٹ سردار محمد آصف کے پی ہاوس سیل کرکے احکامات صادر کئے ہیں۔ اسسٹنٹ کمشنر عبداللہ بھی سی ڈی اے ٹیم کے ہمراہ ہیں۔
ترمیمی بل عوامی حقوق پر شبخون، بلاول ہوش کے ناخن لیں ، اپنی والدہ کے قاتلوں کے مشوروں پر نہ چلیں، سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن

یہ بھی پڑھیں